ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سرسی زون ڈی ڈی پی آئی کاجنوبی کینرا کے لئے تبادلہ 

سرسی زون ڈی ڈی پی آئی کاجنوبی کینرا کے لئے تبادلہ 

Tue, 17 Dec 2019 20:48:02    S.O. News Service

سرسی 17/دسمبر (ایس او نیوز) محکمہ تعلیمات عامہ کے سرسی زون کے ڈپٹی ڈائریکٹرایچ دیواکر شیٹی کا تبادلہ جنوی کینرا کے لئے کردیا گیا ہے۔ 

محکمہ تعلیمات حکومت کرناٹکا کے انڈرسیکریٹری ٹی ڈی ناگیندرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ان کے تبادلے سے ڈی ڈی پی آئی کا جو عہدہ خالی ہوا ہے اس مقام پر فی الحال کمٹہ ڈایٹ کے پرنسپال ایشور ایچ نائک کوعبوری ڈی ڈی پی آئی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔


Share: